Pakistan Watch Logo2026 اگست 21
صفحہ اول
پاکستان
دنیا
کھیلانٹرٹینمینٹکاروبارٹیکنالوجیتعلیمکالمز
مزید
ای میگزین
Pakistan Watch Logo2026 اگست 21
ای میگزین
صفحہ اولپاکستاندنیاکھیلانٹرٹینمینٹکاروبارٹیکنالوجیتعلیمکالمزمزید
Pakistan Watch

پاکستان واچ پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

ہمیں فالو کریں

نیوز کیٹیگریز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • معیشت
  • کھیل
  • تعلیم
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب

اہم صفحات

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • کاپی رائٹ پالیسی

سندھ واچ

کل اشاعتیں: 344
کراچی: ڈیفنس میں تشدد کے شکار بہن بھائی کو دھمکیاں ملنے لگیں،
اہم خبریں

کراچی: ڈیفنس میں تشدد کے شکار بہن بھائی کو دھمکیاں ملنے لگیں،

کراچی(ویب ڈیسک ) ڈیفنس خیابان بخاری میں تشدد کے شکار بہن بھائی کو دھمکیاں ملنے لگیں اور فیملی کو صلح پر مجبور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔متاثرہ خاندان نے فلیٹ سے سامان دوسری جگہ منتقل کردیا جب کہ ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو آج اپنے دفتر طلب کیا ہے۔اس کے علاوہ سامنے...

2026 اگست 31
کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
اہم خبریں

کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی(ویب ڈیسک ) شہر قائد میں آج چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ چپ تعزیہ کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔ اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے...

2026 اگست 22
کراچی میں سگ گزیدگی کا ایک اور واقعہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق، تعداد 18 ہوگئی
اہم خبریں

کراچی میں سگ گزیدگی کا ایک اور واقعہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق، تعداد 18 ہوگئی

کراچی(ویب ڈیسک )شہر قائد میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے متاثر ایک اور شہری آوارہ کتوں کا شکار ہوگیا۔ قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ شہریار کو 2 ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم کتے کے کاٹنے کے بعد اس نے ریبیز سے...

2026 اگست 20
حکومت، اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے، بلاول
اہم خبریں

حکومت، اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے، بلاول

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے جو آج نہیں تو کل سامنے آجائے گا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے...

2026 اگست 19
کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
اہم خبریں

کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(ویب ڈیسک )رجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کی چابی مانگنے والے یاد رکھیں، شہر کے عوام اب کسی سیاسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ ٹاؤنز...

2026 اگست 19
قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت
اہم خبریں

قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت

کراچی(ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اس سلسلے میں سیکرٹری بورڈز و جامعات...

2026 اگست 12
سندھ اسمبلی کئی قراردادیں منظور کرچکی، مزید صوبے نہیں بن سکتے: وزیراعلیٰ
اہم خبریں

سندھ اسمبلی کئی قراردادیں منظور کرچکی، مزید صوبے نہیں بن سکتے: وزیراعلیٰ

کراچی (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ سندھ کو مزید صوبوں میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا کیونکہ صوبائی اسمبلی سندھ کی تقسیم کے خلاف کئی متفقہ قراردادیں منظور کر چکی ہےمائننگ ٹیکنیکل کانفرنس 2026 میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئینِ پاکستان...

2026 اگست 7
خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی راہ ہموار
اہم خبریں

خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی راہ ہموار

اسلام آباد:(ویب ڈیسک ) خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت ہونے سے مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان میں پہلی مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی جانب ایک اہم پیشرفت کے طور پر، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف...

2026 اگست 5
پائم اورہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے عالمی یوم ہپاٹائٹس پرسائنسی سیمینار
پاکستان

پائم اورہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے عالمی یوم ہپاٹائٹس پرسائنسی سیمینار

کراچی(پاکستان واچ نیوز):پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میڈیسن(پائم) نے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سےگزشتہ روز نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں عالمی یوم ہپاٹائٹس کی مناسبت سے تذکارِ حکمت کے عنوان سے ملک میں ہپاٹائٹس کے بڑھتے کیسوں پر آگہی فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی سائنسی سیمینار منعقد کیا، جس میں طبِ مشرق اور جدید...

2026 جولائی 31
کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، چند مقامات پر بوندا باندی متوقع
اہم خبریں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، چند مقامات پر بوندا باندی متوقع

کراچی (ویب ڈیسک )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ...

2026 جولائی 31
کراچی میں یکم اگست کی شام سے 2 اگست تک بارش کا امکان
اہم خبریں

کراچی میں یکم اگست کی شام سے 2 اگست تک بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم اگست کی شام سے بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیلج بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ کی شدت برقرار ہے اور یہ سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت میں مدھیہ پردیش میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 12 گھنٹوں کے دوران...

2026 جولائی 30
کراچی: کھلے نالے میں گر کر بچہ لاپتہ، بچانے کی کوشش میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: کھلے نالے میں گر کر بچہ لاپتہ، بچانے کی کوشش میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب کھلے نالے میں گرکر لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کو بچانے کی کوشش کرنے والا نوجوان بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ کراچی (ویب ڈیسک )سہراب گوٹھ تھانے کی حدود کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھیلتے ہوئے کم سن بچہ کھلے نالے میں گر...

2026 جولائی 29
سندھ کی تقسیم پیپلزپارٹی کو قبول نہیں: ترجمان سندھ حکومت
اہم خبریں

سندھ کی تقسیم پیپلزپارٹی کو قبول نہیں: ترجمان سندھ حکومت

کراچی (ویب ڈیسک )سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، پیپلزپارٹی نےکبھی سندھ کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکی حمایت نہیں کی، نہ کبھی کرےگی۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے، معاشی بحران ہے، انتظامی یونٹس کو چلانے کے لیے پیسے کہاں سے لائیں...

2026 جولائی 28
لیاری میں رینجرز اہلکار کا قاتل پولیس افسر کا بیٹا نکلا، ملزم گرفتار
اہم خبریں

لیاری میں رینجرز اہلکار کا قاتل پولیس افسر کا بیٹا نکلا، ملزم گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک ) رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ساحل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم واقعہ کے بعد بلوچستان فرار ہوگیا تھا۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ...

2026 جولائی 28
کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد
اہم خبریں

کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔کسٹمز حکام کے مطابق ایک ہی خاندان کے 6 افراد سے 55 ہزار امریکی ڈالر اور 9 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کرنسی ڈیکلیئریشن نہ کرنے پر کسٹمز ایکٹ 1969 کے...

2026 جولائی 28
پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، اب سڑکوں پر بات کریں گے: مصطفیٰ کمال
اہم خبریں

پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، اب سڑکوں پر بات کریں گے: مصطفیٰ کمال

کراچی (ویب ڈیسک )رہنما ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، ترمیم بھی پیش کردی، اب ہم سڑکوں پر آکربات کریں گے، سارے آئینی طریقہ کار اپنائیں گے اور اس ملک میں اختیارات کو نچلی سطح لیجانے کے لیے جدوجہد کریں گے۔...

2026 جولائی 25
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان
اہم خبریں

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ زیادہ سے...

2026 جولائی 25
کراچی کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اہم خبریں

کراچی کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نزیر کے مطابق شہر کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہر میں ہلکی بارش اور بونداباندی متوقع ہے۔انجم نزیر نے بتایا کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو...

2026 جولائی 24
کراچی: گرمی کی شدت 41 ڈگری سے بھی زائد ہونے کا امکان
اہم خبریں

کراچی: گرمی کی شدت 41 ڈگری سے بھی زائد ہونے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں حبس کی کیفیت کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج دن بھر کے دوران موسم گرم و مرطوب رہےگا،دن کے اوقات میں مطلع مکمل صاف لیکن تیز دھوپ کی لپیٹ میں رہےگا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ...

2026 جولائی 23
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
اہم خبریں

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک )ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔کراچی میں ٹماٹر کی قیمتیں مزید بڑھ کر 450 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت متعدد تاجر ایرانی اور کوئٹہ کے ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو یا 110 سے 125 روپے...

2026 جولائی 23
کراچی میں آج گرم و مرطوب موسم، بوندا باندی  اور ہلکی بارش کا امکان
اہم خبریں

کراچی میں آج گرم و مرطوب موسم، بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک )شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے...

2026 جولائی 22
کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ  سہولتکار نیٹ ورک سمیت پکڑا گیا
اہم خبریں

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ سہولتکار نیٹ ورک سمیت پکڑا گیا

کراچی(ویب ڈیسک ) 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ...

2026 جولائی 14
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بونداباندی کا امکان
اہم خبریں

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بونداباندی کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے، اس دوران شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا...

2026 جولائی 14
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اہم خبریں

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی(ویب ڈیسک )شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت...

2026 جولائی 2
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!

مقبول ترین خبریں

جماعت اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

جماعت اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

2026 ستمبر 3
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ

2026 ستمبر 3
اداکاری کیلئ تعلیم چھوڑنے پر افسوس ہے:کرینہ کپور

اداکاری کیلئ تعلیم چھوڑنے پر افسوس ہے:کرینہ کپور

2026 ستمبر 3
صدر نے نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا پیغام دیدیا

صدر نے نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا پیغام دیدیا

2026 ستمبر 3
قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا مجھے بہت دکھ ہے،محسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا مجھے بہت دکھ ہے،محسن نقوی

2026 ستمبر 2

ہمیں فالو کریں