
اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کی مرحلہ وار منتقلی کےلیے جامع حکمت عملی جاری کردی۔ حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جس کے مطابق نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار اور بتدریج کی جائے...
2026 جولائی 1
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے...
2026 جون 27
کراچی(ویب ڈیسک )ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 روز کے دوران میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ایران اور امریکا کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب ایرانی...
2026 جون 19
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملے روکنے اور تہران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کا عندیہ دینے کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے...
2026 جون 12
واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان کی جانب سے کرپٹو کرنسی سے متعلق منصوبوں کے ذریعے حاصل کی گئی آمدن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق جنوری 2025 سے اب تک ٹرمپ خاندان نے کم از کم 2.3 ارب ڈالر کمائے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس آمدن میں مختلف...
2026 جون 11
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات پاکستان کے قومی اقتصادی سروے 26-2025 میں معیشت کے مختلف شعبوں کے ساتھ لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کے شعبوں سے متعلق اہم اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں، گائے، بھینسوں، بکریوں اور دیگر مویشیوں کی تعداد میں نمایاں...
2026 جون 8
ماہانہ اجلاس سے جنرل(ر )معین الدین حیدر ودیگر کا خطاب ، محترمہ سعدیہ راشدبھی موجود تھیں کراچی (پاکستان واچ نیوز)سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا معاشی ترقی کے تین مراحل ہیں پہلے ڈیفالٹ سے بچائو، جس کے بعد استحکام اور پھر اقتصادی نمو۔ پاکستان کا مسئلہ یہ رہا کہ استحکام کا مرحلہ غیر معمولی...
2026 جون 3
اسلام آباد :(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس منعقد ہوا۔دوران اجلاس اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں مہنگائی...
2026 اپریل 28
لندن (ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ اس اضافے کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی بتائی جا رہی ہے۔بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق امریکا اور...
2026 اپریل 24
اسلام آباد: (ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز اس وقت محتاط ہوگئیں جب تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ہوا، جس نے برینٹ کروڈ کو 100 ڈالر کی حد کے قریب پہنچا دیا، کیونکہ ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کے مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال نے...
2026 اپریل 22
کراچی(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں...
2026 اپریل 22
کراچی(پاکستان واچ نیوز)ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو صحتِ عامہ کے فروغ اور فعال طرزِ زندگی کو عام کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ اسی سلسلے میں ہمدرد پاکستان نے...
2026 اپریل 17
کراچی(ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے سرکولر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن جس کے تحت کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی عائد تھی، اب واپس لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق...
2026 اپریل 17
کراچی: (ویب ڈیسک )پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔خیال رہے کہ...
2026 اپریل 16
کراچی:(ویب ڈیسک )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی...
2026 اپریل 10
کراچی:(ویب ڈیسک)حکومت سندھ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ حکومتِ سندھ نے ایندھن کی بچت اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں،...
2026 اپریل 10
کراچی:(کامرس ڈیسک )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ مزید بلند ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 157ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 814ڈالر کی سطح پر آگئی ۔عالمی مارکیٹ...
2026 اپریل 8
کراچی:(ویب ڈیسک )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 687ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ...
2026 اپریل 6
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی جانب سے ایران کے راستے وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کو برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے عارضی استثنیٰ دینے کا فیصلہ پاکستان کی تجارتی پالیسی میں ایک اہم اور دور رس اثرات کا حامل اقدام ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف برآمدکنندگان...
2026 مارچ 30
کراچی:(پاکستان واچ نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر...
2026 مارچ 30
کراچی:(پاکستان واچ نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔منگل کے روز مارکیٹ کے آغاز پر...
2026 مارچ 24
کراچی (پاکستان واچ نیوز)مشرق وسطیٰ میں جنگ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھونچال آ گیا۔ ممبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 1291 پوائنٹس کم ہوکر 79995 ہوگیا اور نفٹی ففٹی 416 پوائنٹس کم ہوکر 24761 ہے۔ دوسری جانب جاپان اسٹاک مارکیٹ 1.9فیصد اور کورین اسٹاک مارکیٹ 2فیصد گر گئی۔مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پاکستان...
2026 مارچ 2
خصوصی رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف مالیاتی استحکام کے تناظر میں اہمیت رکھتی ہے بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر، عالمی منڈی میں قیمتوں کے رجحانات...
2026 فروری 23
واشنگٹن (پاکستان واچ نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی...
2026 فروری 20